میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت کی سعودی امداد، سرمایہ کاری معطل ہونے کی تردید

حکومت کی سعودی امداد، سرمایہ کاری معطل ہونے کی تردید

جرات ڈیسک
هفته, ۷ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

وزارت اطلاعات نے سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ اپنے بیان میں وزارت اطلاعات نے کہا کہ سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبر جھوٹی ہے، یہ جھوٹا بیانیہ بھارت سے جڑے ایک پاکستان مخالف اکاؤنٹ سے گھڑا گیا، جھوٹے بیانیہ کا مقصد پاک سعودی دفاعی معاہدے کے تحت مضبوط تعلقات کے دوران خوف پھیلانا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں