میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی صدر کو چیلنج

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی صدر کو چیلنج

جرات ڈیسک
هفته, ۷ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

ہم نے آبنائے ہرمز کو بند نہیں کیا، اسرائیل اور امریکا کے بحری جہاز نہیں گزر سکتے

ٹرمپ آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کو سیکیورٹی دے کر دکھائیں، پاسداران انقلاب

 

ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی صدر ٹرمپ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ہمت ہے تو امریکی جنگی جہازوں سے آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کو سیکیورٹی دے کر دکھائیں۔ ٹرمپ نے منگل کو کہا تھا کہ ضرورت پڑی تو امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے ذریعے آئل ٹینکرز کو لے جانا شروع کر سکتی ہے۔ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے آبنائے ہرمز کو بند نہیں کیا ہے، آبنائے ہرمز سے اسرائیل اور امریکا کے بحری جہاز نہیں گزر سکتے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں