میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دے دیا

خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دے دیا

ویب ڈیسک
منگل, ۷ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دیدیا۔ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں؟ پتا نہیں ہے، یہ بات فیصلے دینے والے بھی جانتے ہیں کہ نہیں؟انہوں نے مزید کہاکہ پہلے ایک جعلساز کو ہیرو بنایا، پھر اصل ہیروز کو زیرو بنایا، پھر ایسے فیصلے دیے جن سے ریاست کی چولیں ہل گئیں۔وفاقی وزیر ریلوے نے یہ بھی کہا کہ کیا کھچڑی پکانے والے نہیں جانتے تھے کہ یہ کھچڑی بھی کھانا پڑے گی؟ان کا کہنا تھاکہ اس وقت تو سارے حصے دار تھے، ا?ج ا?پ کہہ رہے ہیں لیول پلیئنگ فیلڈ کے بغیر الیکشن کرادو۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں