میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آ گیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آ گیا

جرات ڈیسک
منگل, ۷ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آ گیا۔ کراچی کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ہونے کے علاوہ یہاں کا ایئر کوالٹی انڈیکس 280 ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آلودہ شہروں میں لاہور 5 ویں نمبر پر ہے اور اس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 193 ریکارڈ کیا گیا۔ آلودہ شہروں میں بھارت کا شہر کولکتہ دوسرے اور چین کا شہر بیجنگ تیسرے نمبر پر ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں