میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پشاور دھماکا: خودکش حملہ آور کے سہولت کار کی شناخت ہوگئی

پشاور دھماکا: خودکش حملہ آور کے سہولت کار کی شناخت ہوگئی

جرات ڈیسک
پیر, ۷ مارچ ۲۰۲۲

شیئر کریں

پشاور دھماکے کی تفتیش میں خودکش حملہ آور کے سہولت کار کی شناخت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ایک سہولت کار کا ڈیٹا اور تصویر حاصل کرلی گئی۔ مبینہ ملزم کا تعلق جمرود خیبر ایجنسی سے بتایا جاتا ہے۔ خودکش بمبار کی عرفیت عبداللہ تھی۔ نیٹ ورک کے خاتمہ کی کوششیں جاری ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں