میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ ہائی کورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ، آر آر ایف کے اہلکار تعینات

سندھ ہائی کورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ، آر آر ایف کے اہلکار تعینات

جرات ڈیسک
منگل, ۷ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ ہائی کورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا۔ سکیورٹی حکام نے سندھ ہائی کورٹ کی عمارت کے اندرونی حصوں میں بھی سکیورٹی بڑھاتے ہوئے ریپڈ رسپانس فورس (آر آر ایف) کے اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا، اس کے علاوہ عدالت کے باہر رینجرز کی نفری بھی بڑھائی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ کے داخلی راستوں پر گاڑیوں کی تلاشی بھی لی جا رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں عدالت عالیہ کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں