میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جنرل مشرف کا انجام اور فوجی جرنیلوں کی سیاست

جنرل مشرف کا انجام اور فوجی جرنیلوں کی سیاست

جرات ڈیسک
منگل, ۷ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

جنرل مشرف گزشتہ روز دبئی میں انتقال کر گئے۔ جنرل مشرف نے پاکستان میں سیاسی انجینئرنگ کے ذریعے تمام سیاسی جماعتوں میں اُتھل پتھل کی۔ اُنہوں نے دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ میں امریکا کے صفِ اول کے اتحادی کا کردار ادا کیا۔ اُن کے دور سے وابستہ تنازعات پر تجزیہ ملاحظہ کیجیے

 


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں