میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ، ثاقب بن رؤف کی عدالتی حکم عدولیاں عروج پر

سندھ بلڈنگ ، ثاقب بن رؤف کی عدالتی حکم عدولیاں عروج پر

ویب ڈیسک
منگل, ۷ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

ثاقب بن رؤف پر سسٹم کی مہربانیاں برقرار ہیں، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موصوف نے غیر قانونی امور میں عدالتی حکم عدولی کا اجازت نامہ حاصل کر رکھا ہے۔ سسٹم کے نمائندوں کو خطیر رقمیں اداکر کے ناجائز تعمیرات کی مکمل چھوٹ حاصل کر رکھی ہے جس کا اندازہ اس بات سے با آسانی لگایا جا سکتا ہے کہ ضلع وسطی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3بلاک C کے رہائشی پلاٹ نمبر1/14 پرکمزور بنیادوں پر دکانیں اور بالائی منزلوں کی تعمیر کا کام دھڑلے سے جاری ہے، عدالتی احکامات کے خلاف تعمیرات پر قمر قائم خانی نے خطیر رقوم بٹورنے کے بعد انہدام سے محفوظ رکھنے کی ضمانت دے رکھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں