میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی سے سالانہ 10 ارب روپے کا پانی چوری

کراچی سے سالانہ 10 ارب روپے کا پانی چوری

ویب ڈیسک
اتوار, ۷ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں اربوں روپے سالانہ کی پانی چوری کاانکشاف ہوا ہے۔۔ ایم ڈی واٹر کارپوریشن اور رینجرز حکام کاکہناہے کہ شہر سے10 ارب روپے سالانہ کا پانی چوری کیا جارہا تھا رینجرز ہیڈکوارٹرز میں بریگیڈیئر کبیر احمد اور ایم ڈی واٹر کارپوریشن نے مشترکہ پریس کانفرنسمیں کہا کہ کراچی کا 60 فیصد پانی چوری کیا جارہا تھا۔۔لیکن اب اس میں کافی کمی آئی ہے شہر میں 7ہزار سے زائد واٹر ٹینکر چل رہے ہیں جس میں سے 1400 ٹینکرز کو رجسٹرڈ کیا جاچکا ہے پانی چوروں کے خلاف کارروائیاں رکھی جائیں گی۔ واٹرکارپوریشن اور رینجرز حکام نے کہا کہ پانی چور مافیا کی سہولت کاری میں ملوث چھہ افسران کے خلاف کارروائی بھی کی گئی ہے اور دس جنوری سے واٹر کارپوریشن کے زیر انتظام تمام ہائڈرینٹس ڈیجیٹلائزڈ ہوجائینگے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں