میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حیدرآباد میں گیس کابحران شدت اختیارکر گیا فیکٹریاں بند، 5 ہزار ملازمین بیروزگار

حیدرآباد میں گیس کابحران شدت اختیارکر گیا فیکٹریاں بند، 5 ہزار ملازمین بیروزگار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۷ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

گیس بحران، کوٹری اور نوری آباد صعنتی زون کی 10 سے زائد فیکٹریاں بند، 5 ہزار ملازمین بیروزگار، دھاگے، گتے، پیپر، کیبل اور گلاس بنانے والی فیکٹریان بند ہوگئیں، تفصیلات کے مطابق گیس بحران کے باعث نوری آباد اور کوٹری کی 10 سے زائد فیکٹریاں بند ہوگئیں ہیں جس کے باعث 5 ہزار ملازمین بیروزگار ہوگئے ہیں، ملنے والی معلومات کے مطابق نوری آباد صعنتی زون میں 7 اور کوٹری صعنتی زون میں 5 فیکٹریان بند کردی گئیں ہیں، جن میں دھاگے، گتے، کیبل، پیپر اور گلاس بنانے والی فیکٹریاں شامل ہیں۔ چیمبر آف کامرس کے رہنما کے مطابق اچانک ایل این جی قیمتیں بڑھنے اور گیس پریشر نہ ہونے کے باعث فیکٹریاں بند کردی گئیں ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں