میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چیف جسٹس صاحب ، سندھ اور کے پی کے کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں،مریم نواز

چیف جسٹس صاحب ، سندھ اور کے پی کے کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں،مریم نواز

منتظم
اتوار, ۷ جنوری ۲۰۱۸

شیئر کریں

لاہور (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان سے التماس ہے کہ وہ سندھ اور خیبرپختونخواہ ا کے ہسپتالوں پر بھی توجہ دیں۔لاہور رجسٹری میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان سے التماس ہے کچھ توجہ سندھ اور خیبر پختونخوا ہ کے ہسپتالوں پر بھی دیں جہاں کے عوام علاج کے لئے پنجاب کے ہسپتالوں میں آتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں