میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایشوریا اور ابھیشیک بچن کے درمیان علحیدگی کی خبریں دم توڑ گئی

ایشوریا اور ابھیشیک بچن کے درمیان علحیدگی کی خبریں دم توڑ گئی

Author Two
جمعه, ۶ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

ممبئی : اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان علیحدگی کی خبریں دم توڑ گئی-

زرائع کے مطابق دونوں اداکاروں نے کافی وقت کے بعد ایک ساتھ ایک تقریب میں شرکت کی ہے-

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائےکی تقریب میں شرکت کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائےنے تقریب میں ایک ہی رنگ کا لباس زیب تن کیا اور تصاویر میں دونوں بہت ہی خوش بھی نظر آ رہے ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ اب ان تصاویر میں دونوں اداکاروں کو ایک ساتھ دیکھ کر ان کی علیحدگی کی افواہوں کو دم توڑ دینا چاہیے-


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں