میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آکٹرائے ضلع ٹیکس شیئر، بلدیاتی اداروں کو 10ارب روپے جاری

آکٹرائے ضلع ٹیکس شیئر، بلدیاتی اداروں کو 10ارب روپے جاری

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

حکومت سندھ نے بلدیاتی اداروں کو آکٹرائے ضلع ٹیکس کے شیئر کی مد میں 10 ارب 6 کروڑ روپے جاری کر دیئے محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کو خط لکھ دیا سندھ حکومت کی جانب سے کے ایم سی کو اسپیشل گرانٹ ان ایڈ کی مد میں 1ارب 88 کروڑ روپے صوبہ بھر کے 45 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کو 3 ارب 9کروڑ روپے سندھ کے پانچ ڈویژنوں کے بائیس اضلاع کو بیاسی کروڑ روپے جاری کئے گئے صوبہ کے ایک سو بیاسی میونسپل کارپوریشنز اور ٹاؤن کمیٹیز کو چار ارب تیرہ کروڑ روپے لوکل گورنمنٹ بورڈ کو پنشن فنڈ اور بورڈ کی مرمت کیلئے تیرہ کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں تمام بلدیاتی اداروں کو سندھ بینک میں رقم منتقل کردی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں