میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کی کارروائی، ایس بی سی اے افسران کے گرد گھیرا تنگ

وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کی کارروائی، ایس بی سی اے افسران کے گرد گھیرا تنگ

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم نے ایس بی سی اے افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا ۔ وزیراعلی کی معائنہ ٹیم نے کرپشن میں ملوث پائے جانے والے ایس بی سی اے کے دو افسران کے خلاف کارروائی کے لیے محکمہ بلدیات کو خط لکھ دیا وزیر اعلی معائنہ ٹیم کے مطابق دونوں افسران ضلع سینٹرل میں پٹہ سسٹم اور کرپشن میں ملوث پائے گئے۔ ایس بی سی اے کے ایک افسر پاکستان کے ساتھ کینیڈین پاسپورٹ بھی رکھتے ہیں۔ دونوں افسران کے خلاف ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن بھی تحقیقات کررہا رہے ،وزیر اعلی معائنہ ٹیم نے دونوں افسران کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کرتے ہوئے سرکاری نوکری سے برطرف کرنے کی سفارش کردی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں