میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس نے مختلف مقدمات میں عمر ایوب کی گرفتاری ڈال دی، ذرائع

پولیس نے مختلف مقدمات میں عمر ایوب کی گرفتاری ڈال دی، ذرائع

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پولیس نے اٹک، حسن ابدال کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد ناصر چٹھہ کی گرفتاری ڈال دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے راجہ ماجد، ملک عظیم کی تھانا دھمیال کے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی، جبکہ پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹ اے ٹی سی راولپنڈی میں جمع کروادی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو کل اے ٹی سی راولپنڈی میں پیش کیا جائے گا، پانچوں گرفتار رہنماؤں کو اڈیالا جیل سے پولیس لائنز راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما اور وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پی ٹی آئی کے گرفتار 5 رہنما پولیس لائن منتقل کیے گئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں