میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بنگلادیشی قونصل خانہ پرحملہ، ڈھاکا میں بھارتی سفیرکی طلبی

بنگلادیشی قونصل خانہ پرحملہ، ڈھاکا میں بھارتی سفیرکی طلبی

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

بھارت میں بنگلادیشی قونصلیٹ پر حملے کیبعد ڈھاکا میں بھارتی سفیرکوطلب کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس میں کہاگیا کہ بنگلادیشی وزارت خارجہ کے مطابق واقعہ منصوبہ بندی کیساتھ ہوا،مظاہرین کو جان بوجھ کر نہیں روکا گیا،بھارت قونصلیٹ کی حفاظت یقینی بنائے ۔اگست میں طلبا تحریک کے نتیجے میں سابقہ آمر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سے دلی اور ڈھاکا کے تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں