اپنی ذات میں ........اعجاز رحمانی
منتظم
منگل, ۶ دسمبر ۲۰۱۶
شیئر کریں
وہ حزب اقتدار ہو یا حزب اختلاف
ان کو نہیں ہے غم کوئی راہِ حیات میں
کیا ہے کسی کا حال کسی کو خبر نہیں
جس کو بھی دیکھئے وہ ہے گم اپنی ذات میں