میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ویب ڈیسک
پیر, ۶ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے 2 مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صدر عارف علوی کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں