میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباد میں احتجاج، سندھ پولیس کے ایک ہزار اہلکار روانہ

اسلام آباد میں احتجاج، سندھ پولیس کے ایک ہزار اہلکار روانہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۶ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

تحریک انصاف کی جانب سے اسلام اباد میں احتجاج سے ہنگامی صورتحال۔ وفاق نے دوسرے صوبوں سے مدد مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر سندھ پولیس کے ایک ہزار اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد روانہ کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر 5 ہزار شیل بھی بھیجے گئے ہیں بھیجی جانے والی نفری میں کراچی پولیس کے اہلکار شامل نہیں ہیں۔ذرائع سندھ پولیس کیمطابق ہر پلاٹون میں سینیئر رینک کا افسر بھی شامل ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں