میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈالر ایک بار پھر 36 پیسے سستا، 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

ڈالر ایک بار پھر 36 پیسے سستا، 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

جرات ڈیسک
منگل, ۶ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے، کسی روز اس کی قدر کم ہونے لگتی ہے تو کبھی یہ اوپر جانے لگتا ہے۔ انٹر بینک میں منگل کے روز ڈالر کی قدر ایک بار پھر کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہونے کے بعد 219روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں