میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
علی گیلانی نے بھارت کی شدت پسند حکومت کے خلاف آزادی کی شمع روشن رکھی ، اسد عمر

علی گیلانی نے بھارت کی شدت پسند حکومت کے خلاف آزادی کی شمع روشن رکھی ، اسد عمر

ویب ڈیسک
پیر, ۶ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی زندگی میں بھارت کی شدت پسند حکومت کے خلاف آزادی کی تحریک کی شمع روشن رکھی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سید علی گیلانی نے اپنی زندگی میں بھارت کی شدت پسند حکومت کے خلاف آزادی کی تحریک کی شمع روشن رکھی۔ان کے انتقال کے بعد بھی بھارت سرکار ان کے پیغام کی اخلاقی قوت سے خوفزدہ ہے. ان کے خاندان کو ان کی تدفین نہیں کرنے دیا اور ان کے خاندان والوں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں