میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کترینہ کیف ترکی کے مشہور ڈرامے’ ’ارطغرل غازی‘ ‘کی فین نکلی

کترینہ کیف ترکی کے مشہور ڈرامے’ ’ارطغرل غازی‘ ‘کی فین نکلی

ویب ڈیسک
پیر, ۶ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف ترکی کے مشہور ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی فین نکلی ہیں۔اداکارہ کترینہ کیف اداکار سلمان خان کے ہمراہ ان دنوں ترکی کے شہر استنبول میں اپنی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بالی وڈ کے دونوں ستاروں نے ترکی کے وزیر ثقافت و سیاحت سے ملاقات کی ہے۔ترک وزیر ثقافت و سیاحت کے ہمراہ کترینہ کیف اور سلمان خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ترکی میں اپنی فلم کی شوٹنگ کر رہے ہیں اور یہاں ان کا تجربہ بہت اچھا رہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں