میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہمارے شہدا ہمارا فخر، جنہوں نے کئی گنا بڑے دشمن کو مار بھگایا،فردوس عاشق

ہمارے شہدا ہمارا فخر، جنہوں نے کئی گنا بڑے دشمن کو مار بھگایا،فردوس عاشق

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہمارے شہدا ہمارا فخر ہیں، جنہوں نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو مار بھگایا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے یوم دفاع و شہدا پر اپنے بیان میں کہا کہ یوم دفاع شہدا اور غازیوں کو یاد کرنے کا دن ہے ، شہدا نے جانوں کا نذرانہ دے کر تابناک تاریخ رقم کی، آج بھی 1965 والے جذبے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور دفاعی حصار ہے ، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں