میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شاہ محمود کا ملائیشین ہم منصب کو فون، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

شاہ محمود کا ملائیشین ہم منصب کو فون، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائیشین ہم منصب سیف الدین عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے متعلق آگاہ کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ چار ہفتوں کے مسلسل کرفیو سے زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو چکی ہے ، بھارت بچوں، بوڑھوں اور خواتین کو آپنی بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے ، بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے علاقائی امن کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں