میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی نوجوانوں کے اندر لاوا پک رہاہے، حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی نوجوانوں کے اندر لاوا پک رہاہے، حلیم عادل شیخ

ویب ڈیسک
منگل, ۶ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نوجوانوں کے اندر لاوا پک رہا ہے، اگر یہ لاوا پھٹ گیا تو سب کچھ بہا لے جائے گا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوابی والوں کا رخ اڈیالہ جیل بھی ہوسکتا ہے، ہم آئین و قانون پر یقین رکھتے ہیں۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف جعلی مقدمات ختم اور ہمارا مینڈیٹ واپس کرو، کپتان کی رہائی اور ان کی تباہی کے دن قریب ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں