میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مناسک حج کاآغاز‘10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے

مناسک حج کاآغاز‘10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ جولائی ۲۰۲۲

شیئر کریں

مناسک حج کا آغاز آج (بدھ ) سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیرملکی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ دوران حج مسجد الحرام کو دن میں 10 بار دھویا جائے گا اور ہر بار 1 لاکھ 30 ہزار لیٹر جراثیم کش محلول بھی استعمال کیا جائے گا۔سعودی عرب نے 45 سال سے کم عمر کی خواتین کو بھی بغیر محرم حج کی اجازت دے دی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں