میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ حکومت کا گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ منگل کو سندھ حکومت نے عید کے لئے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا اور شہریوں کو عید منانے آبائی علاقوں میں نہ جانے کا مشورہ دیدیا ۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہاکہ کورونا کے باعث لوگوں کو گلے مل کر عید مبارک نہیں دینی چاہیے ،عید نماز کے لئے بڑے اجتماعات پر بھی پابندی ہونی چاہئے ۔ناصر شاہ نے کہاکہ عید نماز کے لئے سندھ حکومت ایس او پیز جاری کرے گی، سندھ حکومت کی ایس او پیز کے تحت عید نماز اور بڑے اجتناعات ہو سکیں گے ، عید منانے کے لئے لوگ اپنے آبائی علاقوں میں نہ جائیں، جو لوگ جہاں ہیں وہ وہیں عید منائیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں