میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حرم شریف میں زمزم کے پانی کے 10ہزار نئے کولر فراہم کر دیے گئے

حرم شریف میں زمزم کے پانی کے 10ہزار نئے کولر فراہم کر دیے گئے

ویب ڈیسک
پیر, ۶ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

حرم شریف میں زمزم کے پانی کے 10ہزار نئے کولر فراہم کر دیے گئے ۔حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے رمضان المبارک کے لیے حرم شریف میں زمزم کے پانی کے 10ہزار اعلیٰ معیار کے نئے کولر فراہم کر دیے جس کے ساتھ معتمرین کی پیاس بجھانے کے لیے روزانہ استعمال ہونے والے واٹر کولز کی تعداد 25 ہزار ہو گئی جبکہ خدمات سے متعلق امور کے سربراہ محمد الجابری کے مطابق مسجد الحرام زمزم کے لیے ماربل سے بنی 650 ٹینکیاں اور 216 سٹیل ٹینک کام کر رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں