میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایرانی ثالثوں کی 45 دن کی جنگ بندی کے لیے آخری کوشش

ایرانی ثالثوں کی 45 دن کی جنگ بندی کے لیے آخری کوشش

جرات ڈیسک
پیر, ۶ اپریل ۲۰۲۶

شیئر کریں

ثالثوں کا ایک گروپ ممکنہ 45 دن کی جنگ بندی کی شرائط پر بات کر رہا ہے،ذرائع

ایرانی ثالثوں نے 45 دن کی جنگ بندی کے لیے کوشش تیز کردی ہے۔ امریکی ویب سائٹ نے ذرائع سے دعوی کیا کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کا ایک گروپ ممکنہ 45 دن کی جنگ بندی کی شرائط پر بات کر رہا ہے جو جنگ کے مستقل خاتمے کا باعث بن سکتی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں کسی جزوی معاہدے تک پہنچنے کے امکانات کم ہیں لیکن یہ آخری کوشش جنگ میں اضافے کو روکنے کا واحد موقع ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں