میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عید کی سرکاری چھٹیوں نے پردیسیوں کو مشکل میں ڈال دیا

عید کی سرکاری چھٹیوں نے پردیسیوں کو مشکل میں ڈال دیا

ویب ڈیسک
هفته, ۶ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

عید الفطر کی سرکاری چھٹیوں کے اعلان اور 29روزوں کے امکان نے پردیسیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ 10اپریل سے چھٹیوں کے اعلان نے مشکل پیدا کردی، ہم گھروں کو نہیں پہنچ سکیں گے۔ 29رمضان کو دفاتر میں ڈیوٹی کے بعد گھروں کو پہنچنا مشکل ہوگیا ہے۔شہریوں نے مطالبہ کیا کہ عید الفطر پر چھٹیاں 8یا 9اپریل سے دی جائیں تاکہ ہم آسانی سے گھر پہنچ سکیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں