میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۶ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی۔خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے رہنما نے ہائی کورٹ ڈیرہ میں رضاکارانہ گرفتاری دی جس کے بعد پولیس انہیں تحویل میں لے کر روانہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلام ا?باد کے تھانہ گولڑہ اور بکھر میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں