میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اداکارہ تارا محمود نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی

اداکارہ تارا محمود نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۶ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان کی معروف اداکارہ تارا محمود نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔حالیہ انٹرویو میں میزبان کی جانب سے شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر تارا محمود کا کہنا تھا کہ میں اس حوالے سے بہت خوش قسمت رہی ہوں، شادی کے لیے کبھی دل ہی نہیں کیا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں ا?زادی ملنے کے بعد کیرئیر میں خاصی مصروف رہی، تعلیم کے لیے امریکا ہو کر ا?ئی، اس کے بعد میرا سارا فوکس کیرئیر پر تھا لیکن اب جب میں ایک مقام پر پہنچ گئی ہوں تو میں اس حوالے سے سوچ رہی ہوں۔تارا محمود کا یہ بھی کہنا تھا کہ کسی بھی انسان کو معاشرے کی جانب سے پریشر پر شادی نہیں کرنی چاہیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں