میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
روپے کی بے قدری جاری ، ڈالر  186 روپے سے تجاوز

روپے کی بے قدری جاری ، ڈالر 186 روپے سے تجاوز

جرات ڈیسک
بدھ, ۶ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سے زائد اضافے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 186 روپے سے تجاوز کر گیا۔کاروبار کے دوران ڈالر 1.07 اضافے سے 186.30 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا، ڈالر کی قدر میں یکم مارچ سے اب تک 8.59 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 1.14روپے کے اضافے سے 185.23روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے کے اضافے سے 186.50روپے کی نئی تاریخ ساز سطح پر بند ہوئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں