میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاک بھارت کشیدگی کے بعد انٹرا کشمیر ٹریڈ بحال ہو گئی

پاک بھارت کشیدگی کے بعد انٹرا کشمیر ٹریڈ بحال ہو گئی

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے 6روز بعد آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان انٹرا کشمیر ٹریڈ بحال ہوگئی۔ آزاد کشمیر سے 34 اور مقبوضہ کشمیر سے 35 ٹرک آزاد کشمیر پہنچے ۔انٹرا کشمیر ٹریڈ آزاد کشمیر کے سیکریٹری جنرل اعجاز میر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی کے راستے آزاد کشمیر سے 34 ٹرک مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے اور وہاں سے 35 ٹرک آزاد کشمیر پہنچے ۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات کے باوجود یہ شعبہ امن میں کردار ادا کر رہا ہے ،مزید 35 ٹرک کنٹرول لائن عبور کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں