میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہیتھرو اور لندن سٹی ایئرپورٹس سے چھوٹے بم برآمد

ہیتھرو اور لندن سٹی ایئرپورٹس سے چھوٹے بم برآمد

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

برطانوی دارالحکومت لندن میں ہیتھرو اور لندن سٹی کے ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشن سے چھوٹے بم برآمد کر لیے گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسداد دہشت گردی پولیس ملنے والے بموں سے متعلق تحقیقات کر رہی ہے ۔پارسل میں رکھے گئے چھوٹے بم لفافہ کھولنے پر مختصر پیمانے کی آگ لگا سکتے ہیں۔ایئرپورٹس اور ریلوے اسٹیشن سے 3بارودی مواد والی ڈیوائسز ملنے کے بعد ان مقامات پر سکیو رٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں