میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بنوں میں کرفیو نافذ، عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

بنوں میں کرفیو نافذ، عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

جرات ڈیسک
جمعه, ۶ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

بنوں کے علاقے جانی خیل امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کرفیو کا نفاذ شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرفیو ضلع میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر نافذ کیا گیا۔ پولیس کی جانب سے عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے، خلاف ورزی پر قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں