میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آرمی چیف کی سعودی افواج کے سربراہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی سعودی افواج کے سربراہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

جرات ڈیسک
جمعه, ۶ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے ریاض میں ملاقات ہوئی۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق پاک سعودی آرمی چیفس نے دفاعی،عسکری شعبوں میں پاک سعودیہ تعلقات کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی بری افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہدا لمطیر سے بھی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں