میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آن لائن فوڈ سپلائی کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالا ملزم گرفتار

آن لائن فوڈ سپلائی کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

شہر قائد کراچی میں آئن لائن فوڈ سپلائی سروس کے نام پر شہریوں سے لوٹ مار کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ کراچی ساجد امیر سدوزی کے مطابق فیروزآباد پولیس کی جانب سے اسٹریٹ کرمنل کو دھرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم عبدالرف سے یونیفام، بیگ اور پستول بھی برآمد ہوا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزی کے مطابق ملزم گھروں کے دروازے بجا کر بہانے سے فوڈ سپلائی کا بتاتا تھا، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ساجد امیر سدوزئی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے اسٹریٹ کرائمز کی21 واردتوں کا اعتراف کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں