میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گداگری مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا پلان تیار

گداگری مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا پلان تیار

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

کراچی میں گداگری کے کاروبار سے منسلک مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا پلان ترتیب دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گداگری کے خاتمے کے لیے ایڈیشنل آئی جی کے زیرِصدارت اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دی گئی کہ کراچی میں افغان، برمی اور بنگالی مہاجرین کی بڑی تعداد گداگری میں ملوث ہے۔اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ایسے افراد اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں بھی بڑی حد تک ملوث ہیں۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ گداگروں کے خاندان میں شامل چھوٹے بچوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔شہرکونوبیگرزون بنانے کے لیے پہلے مرحلے میں پائلٹ پروجیکٹ کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے، گداگری کا شکار بچوں کو کورنگی اور ملیر کے فیسیلٹی سینٹرز میں رکھا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں