میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکا پاکستان کے اندروانی معاملات میں‌مداخلت بند کرے،ترک صدر

امریکا پاکستان کے اندروانی معاملات میں‌مداخلت بند کرے،ترک صدر

منتظم
هفته, ۶ جنوری ۲۰۱۸

شیئر کریں

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فرانس روانہ ہونے سے قبل استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی جارہی ہے، جبکہ عراق، شام، لیبیا، تیونس، سوڈان اور چاڈ میں بھی اسی طرح کی مداخلت کی جارہی ہے۔ یہ سارے اسلامی ممالک ہیں اور وہاں کے عوام مسلمان ہیں، یہ تمام ممالک قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں