میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت ڈومیسٹک  ٹی ٹوئنٹی میں سید مشتاق علی کی ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

بھارت ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں سید مشتاق علی کی ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

Author One
جمعرات, ۵ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

نئی دہلی :بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔

زرائع کے مطابق سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم سیمین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا-

اس میچ میں بروڈا نے 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 349 رنز بنا کر نیا ریکارڈقائم کیا۔

بروڈا کی اننگز میں مجموعی طور پر ریکارڈ 37 چھکے لگے جبکہ اس سے قبل ایک اننگ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ زمبابوے کا تھا جس نے 27 چھکے لگائے تھے۔

اس سے قبل زمبابوے نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف 4 وکٹ پر 344 رنز بنائے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں