میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
 پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

 پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

جرات ڈیسک
منگل, ۵ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے خلاف ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی غیر مشروط معافی منظور کر لی۔واضح رہے کہ چودھری پرویز الہی نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشنز سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی، دونوں پولیس افسران نے توہین عدالت کی درخواست پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں