ڈوبنا چاہیے ........اعجاز رحمانی
منتظم
پیر, ۵ دسمبر ۲۰۱۶
شیئر کریں
مسند گل سے ہم دار تک آگئے
وحشت دل تجھے اور کیا چاہیے
کشتیاں تو ہوئیں غرق ہر دور میں
ناخداﺅں کو اب ڈوبنا چاہیے
شیئر کریں
مسند گل سے ہم دار تک آگئے
وحشت دل تجھے اور کیا چاہیے
کشتیاں تو ہوئیں غرق ہر دور میں
ناخداﺅں کو اب ڈوبنا چاہیے