میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ناظم جوکھیو کی نمازجنازہ میں امیر حیدرشیرازی، جوکھیو برادری ودیگر کی شرکت

ناظم جوکھیو کی نمازجنازہ میں امیر حیدرشیرازی، جوکھیو برادری ودیگر کی شرکت

ویب ڈیسک
جمعه, ۵ نومبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

ملیر کی یونین کونسل گھگر کے دیھ دھابیجی کے گائوں آچار سالار جوکھیو میں پی پی ایم پی اے جام اویس جوکھیو کے تشدد سے ہلاک ہونے والے ناظم جوکھیو کی جنازہ نماز ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سابق ایم پی اے سید امیر حیدرشاہ شیرازی، جوکھیو برادری کے لوگوں اور مقتول کے دوستوں نے شرکت کی، جبکہ پیپلز پارٹی کا کوئی بھی منتخب نمائندہ یا پی پی رہنما ناظم جوکھیو کے نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوا اور نہ ہی ورثاء کو پرسہ دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں