میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آئینی ترامیم پر دو روز میں مشاورت کی جائے گی، وزیر قانون

آئینی ترامیم پر دو روز میں مشاورت کی جائے گی، وزیر قانون

ویب ڈیسک
هفته, ۵ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر آئندہ دو روز میں اتحادی جماعتوں اور حزب اختلاف کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئینی ترامیم پر کام جاری ہے ، کچھ فریقین کی طرف سے تجاویز موصول ہوئی ہیں۔انہوںنے کہاکہ آئینی ترامیم کے متعلق وکلا تنظیموں نے بھی اپنی سفارشات دے دی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں