میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
زرداری سیکورٹی اہلکار پر برہم ، چھڑی ماردی

زرداری سیکورٹی اہلکار پر برہم ، چھڑی ماردی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۵ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف زرداری اس وقت غصے میں آگئے جب ایک سکیورٹی اہلکار فریال تالپور کے سامنے آگیا۔ آصف زرداری نے فریال تالپور کے آگے آنے پر سکیورٹی اہلکار کو چھڑی سے پیچھے ہٹایا اور غصے سے کہا کہ دیکھتے نہیں ہو میری بہن پیچھے آرہی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں