میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قبضے کی زمینوں پر بنے 18گوٹھوں کو لیز کرنے کا فیصلہ، ایم ڈی اے کا اعتراض

قبضے کی زمینوں پر بنے 18گوٹھوں کو لیز کرنے کا فیصلہ، ایم ڈی اے کا اعتراض

ویب ڈیسک
هفته, ۵ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

محکمہ کچی آبادی سندھ نے قبضے کی زمینوں پر بنائے گئے 18 گوٹھوں کو لیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اقدام پر اعتراضات اْٹھا دیئے۔سیٹلمنٹ اتھارٹی نے ضلع غربی اور کیماڑی کے ڈی سیز سے اٹھارہ گوٹھوں کی لیز سے متعلق ریکارڈ طلب کیا۔ بورڈ آف ریونیو کو ان گوٹھوں کے مشترکہ سروے اور زمین کی حیثیت کے جائزے کی بھی ہدایت کی گئی۔ ایم ڈی اے حکام کے مطابق ان کے مختلف سیکٹرز پر قبضہ کرکے جعلی گوٹھ بنائے گئے ہیں۔ بورڈ آف ریونیو۔ محکمہ کچی آبادی اور دیگر ادارے ایم ڈی اے کے تحفظات پر غور کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں