میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کابل میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 25 زخمی

کابل میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 25 زخمی

ویب ڈیسک
پیر, ۵ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

افغان دارالحکومت کابل میں آئی ای ڈی دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ۔افغان حکام کے مطابق میگنیٹک آئی ای ڈی دھماکے میں مقامی چینل کے ملازمین کی وین کو نشانہ بنایا گیا۔دھماکے سے ہلاک ہونے والوں میں وین کا ڈرائیور اور ایک راہگیر شامل ہے جبکہ چینل کے ملازمین سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں،کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں