میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ ورکس: گزشتہ مالی سال میں اکثر منصوبے نامکمل رہے

محکمہ ورکس: گزشتہ مالی سال میں اکثر منصوبے نامکمل رہے

ویب ڈیسک
بدھ, ۵ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ میں مالی سال دو ہزار بائیس ۔تیئس میں محکمہ ورکس اینڈ سروسز کے 842میں سے صرف 393 منصوبے مکمل ہوسکے۔جبکہ 449منصوبے نا مکمل رہ گئے۔ 2022-23 میں ترقیاتی منصوبوں پر 82 ارب 47 کروڑ 60 لاکھ 31 ہزار روپے مختص ہوئے تھے جس میں 46 ارب 5 کروڑ 79 لاکھ 32 ہزار روپے خرچ ہوسکے جو 67 فیصد ہے۔نئے مالی سال 2023-24 کے لئے 627 ترقیاتی منصوبے مختص کئے گئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں