میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اعصام الحق نے ومبلڈن اوپن مینز ڈبلزکیلئے کوالیفائی کرلیا

اعصام الحق نے ومبلڈن اوپن مینز ڈبلزکیلئے کوالیفائی کرلیا

ویب ڈیسک
پیر, ۵ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستانی مایہ ناز ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی نے ومبلڈن اوپن مینز ڈبلز کے پری کوارٹر کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن اوپن کے مینز ڈبلز کے دوسرے رائونڈ میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور آسٹریا کے اولیور ماراچ نے آسٹریلیا کے ایلیکسی پوپرین اور جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیرس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-7 ، 6-3 اور 3-6 سے شکست دیکر رائونڈ 16 کیلئے کوالیفائی کرلیا ، پاکستانی پلیئر اور جوڑی دار کا مقابلہ سپین کے مارسیل گرینولرز اور ارجنٹائن کے ہوراکیو زبیالوس سے ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں